- Look at every news only Urdunewsinpk

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

5/28/2024

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاری

 

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے جلد ہی کچھ نئے فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ ان فیچرز میں میڈیا ری ایکشن اور ریپلائی شارٹ کٹس شامل ہیں۔


واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ فیچر اینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.11.16 ورژن میں آزمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ بِیٹا ورژن میں کمپنی نئے میڈیا ری ایکشن اور رپلائی شاٹ کٹس کی آزمائش کر رہی ہے۔ یہ فیچر صارفین کو دورانِ گفتگو مخصوص پیغامات کو فوری جوابات دینے میں مدد دیں گے۔


https://amzn.to/451Txe6

واٹس ایپ بِیٹا ٹیسٹرز نے میڈیا ویوور اسکرین پر دو اہم شارٹ کٹس کی نشان دہی کی ہے۔ یہ نئے فیچر صارفین کو چیٹنگ انٹرفیس میں واپس آئے بغیر ویوورسیکشن میں ہی ری ایکٹ کرنے یا میسج کا جواب دینے کی سہولت فراہم کرے گا۔


یہ فیچر فی الحال چند بِیٹا صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ تاہم، ان فیچرز کو جلد ہی عوام کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔


Shoes Men 2024 = Only 145.Rp

#NewsLive #NewsUpdate #newsupdateurdu #newstoday #newspakistan #newsurdu #newsabout


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Comments system

Disqus Shortname

International

Post Bottom Ad

Pages

;