- Look at every news only Urdunewsinpk

Breaking

Home Top Ad

Post Top Ad

5/29/2024

 والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا: ایشا دیول



والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا: ایشا دیول



بھارت کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر اور اداکارہ ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک بار والد کے خوف سے شو 'کافی ود کرن' میں کرتا اور شلوار پہنا تھا۔


2022 میں اجے دیوگن کی سیریز ارودرا: دی ایج آف ڈارکنس کے ساتھ اداکاری میں واپس آنے والی ایشا دیول نئے سرے سے اپنے کیرئیر کے آغاز پر خوش ہیں اور مزید اس قسم کے کردار کی تلاش میں ہیں۔


https://amzn.to/451Txe6

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ قبل ہی ایشا اور ان کے شوہر کے درمیان 11 سالہ شادی کا تعلق ختم ہوا ہے۔


حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ماضی میں جب ایک مرتبہ انہوں نے کافی ود کرن میں شرکت کی تب ایک عالیشان فُل اسٹائلش لباس چھوڑ کر انہوں نے شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا۔


ایشا نے بتایا کہ ان کے دل میں تھا کہ شو کی یہ قسط ان کے والد دھرمیندر ضرور دیکھیں گے اسی لیے وہ چاہتی تھیں کہ اچھے اور مکمل لباس میں ہوں اسی لیے انہوں نے شلوار قمیض پہنا۔


Shoes Men 2024 = Only 145.Rp

#NewsLive #NewsUpdate #newsupdateurdu #newstoday #newspakistan #newsurdu #newsabout


News Live, News Update, news update urdu, news today, news pakistan, news urdu, news about pakistan, daily news,

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Comments system

Disqus Shortname

International

Post Bottom Ad

Pages

;